مقامی خبریں
ربوہ میں کرسچن کمیونٹی نے ماں کا عالمی دن روائتی انداز سے منایا
چناب نگر(ویب ڈیسک) ماں کے عالمی دن کے موقع پر چناب نگر میں کرسچن کمیونٹی نے پروگرام کا انعقاد کیا. یہ پروگرام محلہ باب الابواب کیتھولک چرچ میں منعقد ہوا۔ جس میں ایم پی اے ہارون عمران گل کے کوآرڈینیٹراور ممبر ڈسٹرکٹ بیت المال کمیٹی چنیوٹ نوید جان مسیح