Latest

ربوہ اور اس کےگرد و نواح میں بارش اور ژالہ باری

پاکستان

ربوہ اور اس کےگرد و نواح میں بارش اور ژالہ باری

چناب نگر ( ویب ڈیسک ) بارش اور ژالہ باری کے ساتھ ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے. بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان ہونے کا اندیشہ ہے. بارش سے کسانوں کی سال بھر کی محنت ضائع اور مالی نقصان ہونے کاخطرہ. بارش کے باعث بجلی کی فراھمی معطل

By ویب ڈیسک
چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں سیوریج کاگندہ پانی گلی محلوں اور شاہرات سیلاب کامنظر پیش کرنے لگی

پاکستان

چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں سیوریج کاگندہ پانی گلی محلوں اور شاہرات سیلاب کامنظر پیش کرنے لگی

چنیوٹ (ویب ڈیسک ) میونسپل کارپوریشن کی نااہلی اور غیر زمہ داری کی وجہ سےچنیوٹ کے مختلف علاقوں میں سیوریج کاگندہ پانی گلی محلوں اور شاہرات سیلاب کامنظر پیش کررھاہے. ضلعی انتظامیہ ہے کہ فوٹو شیشن تک محدود ہے. محلہ عثمان آ باد ریلوے روڈ پیرس روڈ شاہ بریان گلی ڈاکٹر

By ویب ڈیسک
ربوہ دارالفتوح میں سرکاری انتظامیہ کی ملی بھگت سے جمعرات بازار سجایا گیا

پاکستان

ربوہ دارالفتوح میں سرکاری انتظامیہ کی ملی بھگت سے جمعرات بازار سجایا گیا

چناب نگر ( ویب ڈیسک) محلہ دارالفتوح نزد ساہیوال روڈ گزشتہ جمعرات کو بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری انتظامیہ کی اجازت سے جمعرات بازار سجایا گیا. جہاں پر کورونا ایس او پیز کی کھلم کھلا کلاف ورزی کی گئی. جبکہ بازار بند ہیں اور گورنمنٹ

By ویب ڈیسک
ٹی آئی ہائی سکول چناب نگر کے ملازم پر باوردی پولیس اہلکار کا بدترین تشدد

پاکستان

ٹی آئی ہائی سکول چناب نگر کے ملازم پر باوردی پولیس اہلکار کا بدترین تشدد

چناب نگر :(ویب ڈیسک )گورنمنٹ تعلیم الاسلام ہائی سکول چناب نگر تقریبا 9 بجے کچھ جرائم پیشہ افراد کا سکول میں زبردستی گھسنے کی کوشش کو ناکام بنانے پر سکول چوکیدار کے ساتھ دست و گریباں ہوئے. پولیس ہیلپ لائن15 پر کال کرنے پر فرار ہوگے۔چھٹی کے بعد جب

By ویب ڈیسک
اسسٹنٹ کمشنرلالیاں کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن، کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروالی

پاکستان

اسسٹنٹ کمشنرلالیاں کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن، کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروالی

لالیاں (ویب ڈیسک )تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب و ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض صاحب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لالیاں محمد فضل عباس نے قانونگوئی شیخن موضع ماروبھٹیاں میں سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 667 کنال زرعی زمین جس کی مالیت کروڑوں روپے

By ویب ڈیسک
پاکستان میں شرپسندوں نے احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار ٹوڑ کر کلمہ بھی مٹادیا

پاکستان

پاکستان میں شرپسندوں نے احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار ٹوڑ کر کلمہ بھی مٹادیا

نیویارک ( ویب ڈیسک) گوجرانوالہ کے گاؤں گرمولا ورکاں ضلع گوجرانوالہ میں شرپسند عناصر نے پولیس کی موجودگی میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کے مینار ، گنبد توڑ دیئے اور عبادت گاہ پر لکھے کلمہ طیبہ کو بھی مٹا دیا، شرپسند عناصر نے کا دعویٰ ہے کہ جماعت احمدیہ کلمہ نہیں

By ویب ڈیسک
چنیوٹ میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش پر ملزم ظفر علی کو گرفتار کر لیا

پاکستان

چنیوٹ میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش پر ملزم ظفر علی کو گرفتار کر لیا

چنیوٹ (ویب ڈیسک) پولیس نے دوران گشت موضع گنجہ تلہ سے ملزم کو گرفتار کیا. گرفتار ملزم کے قبضہ سے بندوق 12 بور معہ دو کارتوس برآمد. ملزم کیخلاف تھانہ محمد والا میں مقدمہ درج, مزید تفتیش جاری.

By ویب ڈیسک
ربوہ کے ساٹھ سالہ 80 فیصد لوگ کورونا وائرس کی  ویکسین لگوا رہے ہیں

پاکستان

ربوہ کے ساٹھ سالہ 80 فیصد لوگ کورونا وائرس کی ویکسین لگوا رہے ہیں

چناب نگر(ویب ڈیسک) ربوہ کے ساٹھ سالہ 80 فیصد لوگ کورونا وائرس کی ویکسین لگوا رہے ہیں ذرائع کو ملنے والی تفصیلات کے مطابق ضلع چنیوٹ میں ساٹھ سالہ افراد کو کورونا وائرس ویکسین لگائی جارہی ہے. ان میں سب سے زیادہ ربوہ کے رہائشی ساٹھ سالہ خواتین اور

By ویب ڈیسک
چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ادویات چوری ہونے کا انکشاف

پاکستان

چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ادویات چوری ہونے کا انکشاف

چنیوٹ (ویب ڈیسک) وارڈ سرونٹ ادویات چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار. ایم ایس ڈی ایچ کیو کی مدعیت میں مقدمہ درج . تفصیلات کے مطابق چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ادویات چوری ہونے کا انکشاف وارڈ سرونٹ ممتاز ادویات چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا. ایم ایس ڈی ایچ کیؤ

By ویب ڈیسک
چنیوٹ میں گرلز ایلمنٹری سکول سیل، کالج سمیت دیگر سکولوں کے سٹاف روم سیل

پاکستان

چنیوٹ میں گرلز ایلمنٹری سکول سیل، کالج سمیت دیگر سکولوں کے سٹاف روم سیل

چنیوٹ (ویب ڈیسک) شہر کے تعلیمی ادارے کرونا کی ہٹ لسٹ پر گرلز کالج اور چار سکولوں پر مزید کروناکے وار. تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں کرونا کے تعلیمی اداروں پر وار جاری ہیں گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول چک نمبر14کی ٹیچر ثانیہ سمیت پانچ طالبات میں کرونا پازیٹو آگیا. گورنمنٹ

By ویب ڈیسک
پشاور میں تین احمدی گھروں پر فائرنگ

پاکستان

پشاور میں تین احمدی گھروں پر فائرنگ

پشاور (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 12 اور 13 مارچ کی درمیانی رات تین احمدی گھروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تھانہ بازید خیل بڈھ بیر پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد کے خلاف پاکستان پینل کوڈ

By ویب ڈیسک
چنیوٹ میں ‏معاشرتی ناسور کیخلاف عدالتی فیصلہ

پاکستان

چنیوٹ میں ‏معاشرتی ناسور کیخلاف عدالتی فیصلہ

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج محمد جمیل نےمنشیات کےمقدمہ میں جرم ثابت ہونے پرمنشیات فروش ظفرکو5 سال 6 ماہ قید,25ہزار جرمانہ کی سزاسنادی. بہترپراسیکیوشن کی بدولت منشیات فروشوں کوقرارواقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں, ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر

By ویب ڈیسک