پاکستان
پنجاب میں کورونا کی صورتحال کو سختی سے مانیٹر کیا جارہا ہے
لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کی صورتحال کو سختی سے مانیٹر کیا جارہا ہے ، بے احتیاطی کی کوئی گنجائش نہیں،کورونا مریضوں اور اموات کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلی