مقامی خبریں
پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے اہم قدم
لاہور (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجاب میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے اہم قدم کے طور پر آب پاک اتھارٹی کے چیئرمین کے عہدے پر ڈاکٹر شکیل خان کی تقرری کے لیے سی ای او آب پاک اتھارٹی زاہد عزیز کی جانب سے نوٹیفکیشن