مقامی خبریں
مخصوص دوکانوں کو جاری کردہ ایس او پیز کا خیال کرتے ہوئے کاروبار کھولنے کی اجازت ہوگی
لالیاں( ویب ڈیسک) کرونا وائرس کیوجہ سے گزشتہ شب پنجاب حکومت کی طرف سے صوبے میں لاک ڈاؤن لا دیا گیا ہے اور مخصوص دوکانوں کو جاری کردہ ایس او پیز کا خیال کرتے ہوئے کاروبار کھولنے کی اجازت ہوگی لیکن لالیاں میں حکومتی احکامات کو پیروں کے نیچے روندا