پاکستان
سرکاری کالج چناب نگر کے گیٹ کے سامنے گندگی کے ڈھیر۔ “ڈی سی چنیوٹ” اور “سی او” چناب نگر خاموش۔
چناب نگر میں واقع گورنمنٹ تعلیم السلام کالج اور سکول کے سامنے موجود کھیل کا میدان، آج کل کھیلوں کی سرگرمیوں کا مرکز بننے کے بجائے ایک وسیع کوڑے دان کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ ویسٹ مینجمنٹ کے عملے کی جانب سے شہر بھر کا کوڑا، کچرا اور دیگر