مقامی خبریں

پاکستان میں شرپسندوں نے احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار ٹوڑ کر کلمہ بھی مٹادیا

پاکستان

پاکستان میں شرپسندوں نے احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار ٹوڑ کر کلمہ بھی مٹادیا

نیویارک ( ویب ڈیسک) گوجرانوالہ کے گاؤں گرمولا ورکاں ضلع گوجرانوالہ میں شرپسند عناصر نے پولیس کی موجودگی میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کے مینار ، گنبد توڑ دیئے اور عبادت گاہ پر لکھے کلمہ طیبہ کو بھی مٹا دیا، شرپسند عناصر نے کا دعویٰ ہے کہ جماعت احمدیہ کلمہ نہیں

By ویب ڈیسک
چنیوٹ میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش پر ملزم ظفر علی کو گرفتار کر لیا

پاکستان

چنیوٹ میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش پر ملزم ظفر علی کو گرفتار کر لیا

چنیوٹ (ویب ڈیسک) پولیس نے دوران گشت موضع گنجہ تلہ سے ملزم کو گرفتار کیا. گرفتار ملزم کے قبضہ سے بندوق 12 بور معہ دو کارتوس برآمد. ملزم کیخلاف تھانہ محمد والا میں مقدمہ درج, مزید تفتیش جاری.

By ویب ڈیسک
ربوہ کے ساٹھ سالہ 80 فیصد لوگ کورونا وائرس کی  ویکسین لگوا رہے ہیں

پاکستان

ربوہ کے ساٹھ سالہ 80 فیصد لوگ کورونا وائرس کی ویکسین لگوا رہے ہیں

چناب نگر(ویب ڈیسک) ربوہ کے ساٹھ سالہ 80 فیصد لوگ کورونا وائرس کی ویکسین لگوا رہے ہیں ذرائع کو ملنے والی تفصیلات کے مطابق ضلع چنیوٹ میں ساٹھ سالہ افراد کو کورونا وائرس ویکسین لگائی جارہی ہے. ان میں سب سے زیادہ ربوہ کے رہائشی ساٹھ سالہ خواتین اور

By ویب ڈیسک
چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ادویات چوری ہونے کا انکشاف

پاکستان

چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ادویات چوری ہونے کا انکشاف

چنیوٹ (ویب ڈیسک) وارڈ سرونٹ ادویات چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار. ایم ایس ڈی ایچ کیو کی مدعیت میں مقدمہ درج . تفصیلات کے مطابق چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ادویات چوری ہونے کا انکشاف وارڈ سرونٹ ممتاز ادویات چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا. ایم ایس ڈی ایچ کیؤ

By ویب ڈیسک
چنیوٹ میں گرلز ایلمنٹری سکول سیل، کالج سمیت دیگر سکولوں کے سٹاف روم سیل

پاکستان

چنیوٹ میں گرلز ایلمنٹری سکول سیل، کالج سمیت دیگر سکولوں کے سٹاف روم سیل

چنیوٹ (ویب ڈیسک) شہر کے تعلیمی ادارے کرونا کی ہٹ لسٹ پر گرلز کالج اور چار سکولوں پر مزید کروناکے وار. تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں کرونا کے تعلیمی اداروں پر وار جاری ہیں گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول چک نمبر14کی ٹیچر ثانیہ سمیت پانچ طالبات میں کرونا پازیٹو آگیا. گورنمنٹ

By ویب ڈیسک
پشاور میں تین احمدی گھروں پر فائرنگ

پاکستان

پشاور میں تین احمدی گھروں پر فائرنگ

پشاور (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 12 اور 13 مارچ کی درمیانی رات تین احمدی گھروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تھانہ بازید خیل بڈھ بیر پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد کے خلاف پاکستان پینل کوڈ

By ویب ڈیسک
چنیوٹ میں ‏معاشرتی ناسور کیخلاف عدالتی فیصلہ

پاکستان

چنیوٹ میں ‏معاشرتی ناسور کیخلاف عدالتی فیصلہ

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج محمد جمیل نےمنشیات کےمقدمہ میں جرم ثابت ہونے پرمنشیات فروش ظفرکو5 سال 6 ماہ قید,25ہزار جرمانہ کی سزاسنادی. بہترپراسیکیوشن کی بدولت منشیات فروشوں کوقرارواقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں, ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر

By ویب ڈیسک
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لالیاں کے 4 طلباء کا کرونا مثبت آگیا

پاکستان

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لالیاں کے 4 طلباء کا کرونا مثبت آگیا

لالیاں (ویب ڈیسک )گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کو محکمہ ہیلتھ اور ایجوکیشن نے 22 مارچ تک سکول سیل کر دیا. گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کوٹ قاضی کی مزید 3 طالبات بھی کرونا کا شکار پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 21 سیمپلز میں سے 9 کا کرونا مثبت.

By ویب ڈیسک
کورونا کی نئی لہر کے بعد پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری سرگرمیوں کے اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان

کورونا کی نئی لہر کے بعد پنجاب میں نافذ پابندیوں اور کاروباری سرگرمیوں کے اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

چنیوٹ (ویب ڈیسک ) محکمہ صحت کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہوگا اور 29 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں کاروباری مراکز شام 6 بجے بند جب کہ ہفتہ اور اتوار کو کام کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، صوبے کے تمام سرکاری ونجی دفاتر

By ویب ڈیسک
چنیوٹ میں گونگی بہری لڑکی سے زیادتی پر ڈی پی او کا نوٹس

پاکستان

چنیوٹ میں گونگی بہری لڑکی سے زیادتی پر ڈی پی او کا نوٹس

چنیوٹ (ویب ڈیسک) بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں ملزم شماں نے گونگی بہری لڑکی کیساتھ زبردستی زیادتی کرڈالی۔ڈی پی او چنیوٹ نے واقع کا نوٹس لے لیا۔تھانہ لالیاں میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج , ملزم گرفتار کرلیا گیا. ڈی پی او چنیوٹ نے کہا کہ

By ویب ڈیسک
چنیوٹ میں ایلیٹ فورس کے مسائل سننے کیلئے ڈی پی او  کی زیر صدارت اجلاس عام کا انعقاد

پاکستان

چنیوٹ میں ایلیٹ فورس کے مسائل سننے کیلئے ڈی پی او کی زیر صدارت اجلاس عام کا انعقاد

چنیوٹ (ویب ڈیسک) اجلاس عام میں ایلیٹ فورس جوانوں نے اپنے مسائل بیان کیے. ڈی پی او نے فوری طور پر احکامات جاری کرتے ہوئے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی. افسران و جوانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے. فورس کی ویلفیئر کے لیے تمام

By ویب ڈیسک
چنیوٹ بھوآنہ  کے شہریوں کے لئے اچھی خبر

پاکستان

چنیوٹ بھوآنہ کے شہریوں کے لئے اچھی خبر

بھوانہ (ویب ڈیسک) اب بھوآنہ میں سیوریج کے مسائل ہوں گے فوری حل.90 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے سیور جیٹنگ مشین منگوائی گئی ہے. جو کہ میونسپل کمیٹی کے حوالے کر دی گئی ہے.اس حوالے سے سی او میونسپل کمیٹی حسیب خالد کا کہنا ہے کہ بھوآنہ

By ویب ڈیسک