مقامی خبریں
چنیوٹ میں مرغی مزید مہنگی ہوسکتی ہے
چنیوٹ (ویب ڈیسک) فیڈز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر پولٹری فارم ایسوسی ایشن کا احتجاج فیڈز مافیا پولٹری کی صنعت کو تباہ کرنے کے درپے ہے وزیراعظم پاکستان ایکشن لیں ورنہ عوام سستے پروٹین سے محروم ہوجائے گی پولٹری فارم ایسوسی ایشن نے فیڈز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر احتجاج