مقامی خبریں
چناب نگر کے محلہ دارالصدرعقب تھانہ چناب نگرمیں قبضہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج
چناب نگر(ویب ڈیسک) دارلصدر میں صوبائی حکومت کی زمین پر تھانہ کے عقب قبضہ مافیہ سرگرم تھا جس کے بعد میڈیا کی نشاندہی پر اے سی لالیاں نے کاروائی کی اور متعلقہ پٹواری نے قبضہ مافیہ کیخلاف تھانہ چناب نگر میں مقدمہ درج کروادیا.لیکن تاحال کوئی سخت کاروائی