مقامی خبریں
چنیوٹ میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان گرفتار
چنیوٹ (ویب ڈیسک) تھانہ لنگڑانہ پولیس کی کاروائی - اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا - گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دو عدد پسٹل,رپیٹر اور گولیاں برآمد - گرفتار ملزمان میں رفاقت علی, منیر حسین اور طارق سہیل شامل - ملزمان کیخلاف تھانہ لنگرآنہ میں الگ