مقامی خبریں
جرنلسٹ پروٹیکشن بل نیشنل اسمبلی سے منظور
(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کا بڑا اقدام ، وفاقی کابینہ نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنل کے تحفظ کے لیے “ پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2019 “ کی منظوری دے دی ہرصحافی کوذاتی زندگی اوراہل خانہ اورامورکارمیں مداخلت سےبچاؤکا حق حاصل ہوگا ۔ بل کوئی بھی صحافی کسی ایسےموادکےپھیلاؤ میں شامل نہیں