مقامی خبریں
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ تعلیم الاسلام کالج چناب نگرمیں پروفیسرمحمد آصف کیلئے الوداعی تقریب
چناب نگر( غدیر احمد بھٹی سے ) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ تعلیم الاسلام کالج چناب نگر میں پروفیسر محمد آصف کی ریٹائرمنٹ پر ایک پروقار الوداعی پارٹی دی گئی۔پرنسپل سید ضیاء الحسنین شاہ نے پروفیسر محمد آصف کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور ان کو تعریفی سند سے نوازا۔ بعدازاں