مقامی خبریں
چناب نگر تیز آندھی کے بعد بارش اور ژالہ باری، میونسپل کمیٹی میں ہونے والی گرینڈ افطاری میں مولانہ حافظ طاہر اشرفی کی شرکت
چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی سے) میونسپل کمیٹی چناب نگر میں وفا ٹرسٹ اور ابابیل فاونڈیشن کی طرف سے گرینڈ افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں مولانہ حافظ طاہر اشرفی نے شرکت کی۔ اس افطاری میں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ گرینڈ افطاری ابھی شروع نہیں