پاکستان
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر12 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا آج بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا،سی پی پی اے نے ماہانہ