پاکستان
فیصل آباد: احمدیوں کی دو عبادت گاہوں پر حملہ، دو مقدمات درج، 300 سے زائد نامعلوم افراد نامزد
ربوہ ٹائمز(نیویارک ڈیسک) فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ اور کرتارپور میں احمدیوں کی دو عبادت گاہوں کے مینار گرانے اور ایک کو آگ لگانے کے واقعے پر پولیس نے دو مقدمات درج کر لیے ہیں۔ ان مقدمات میں 300 سے زائد نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ