پاکستان
جماعت احمدیہ کے سرکردہ رکن مجیب الرحمٰن (ایڈوکیٹ) طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ ربوہ میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
راولپنڈی(ربوہ ٹائمز) نہایت افسوس اور دکھ کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مکرم مجیب الرحمٰن صاحب (ایڈوکیٹ) کچھ دیر پہلے طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ ربوہ میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے. ان سے متعلق ایک اہم ابت یہ ہے کہ سن چوہتر کے پارلیمنٹ کے تناظر میں اور