پاکستان
24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 807 ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق سیکڑوں زخمی
لاہور(ربوہ ٹائمز) گزشتہ24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں807روڈ ٹریفک حادثات ہوئےجس میں09افراد جاں بحق جبکہ 892افراد شدید زخمی ہوگئے، سب سے زیادہ حادثات موٹر سائیکلوں کے ہوئے۔ پنجاب ایمرجنسی سروس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق