پاکستان
شہلا رضا کوعاطف میاں کیخلاف ٹویٹ کرنا مہنگا پڑگیا،لوگوں نے تنقید کرنا شروع کی توٹویٹ ڈیلیٹ کردی
اسلام آباد (ربوہ ٹائمز)شہلا رضا کوعاطف میاں کیخلاف ٹویٹ کرنا مہنگا پڑگیا،لوگوں نے تنقید کرنا شروع کی توٹویٹ ڈیلیٹ کردی.تفصیلات کے مطابق عمران خان کی طرف سے عاطف میاں کو معیشیت کی بہتری کیلئے اقتصادی ٹیم میں شامل کرنے پر منسٹر وومن ڈویلپمنٹ سندھ اور ایکس ڈپٹی