پاکستان
مغرب سن لے ہم پیغمبراسلام ﷺکی توہین ہرگز برداشت نہیں کریں گے:عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملکی اور غیر ملکی افراد کو ایک بات واضح کردینا چاہتا ہوں، حکومت نے ٹی ایل پی کیخلاف ایکشن انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت لیا، ٹی