پاکستان
پینے کا صاف پانی بنیادی انسانی حق
(ویب ڈیسک)پانی زندگی کی علامت ہے۔ کرہ ارض پر اس نعمت کی موجودگی ہماری اور تمام جانداروں کی بقاء کیلئے ضروری ہے۔ پانی ایک ایسی بنیادی ضرورت ہے جس سے زندگی ہی نہیں بلکہ صنعت، زراعت اور معیشت سمیت دیگر تمام شعبہ جات کا پہیہ رواں دواں ہے۔ حالیہ