مقامی خبریں
ربوہ کی 11-7 بیکری کے غیر معیاری شوارمے کھانے سے 40 سے زائد افراد کی حالت غیر، ہسپتال منتقل
چناب نگر(ویب ڈیسک) شہر میں فاسٹ فوڈ کی دوکانوں پر غیر معیاری اشیاء کی فروخت نہ رک سکی۔ بازار میں موجود سیون الیون بیکری کا تیارکردہ ناقص اور غیر معیاری شوارما کھانے سے کئی افراد متاثر ،اب تک 40 سے زائد افراد مقامی ہسپتال فضل عمر میں منتقل کیے