مقامی خبریں
تھانہ چناب نگر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چناب نگر (ربوہ ٹائمز)ایس ایچ او چناب نگر محمد اسداللہ ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے کریک ڈاؤن کیا۔ جس کے دوران 4 ملزمان گرفتار ہوئے جن کے قبضہ سے 11 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ ملزمان میں غضنفر, ذوالفقار,محسن اور سانول شامل ہیں