مقامی خبریں
ربوہ کا سیوریج لائن منصوبہ شہریوں کیساتھ فراڈ ،کروڑوں روپے ضائع کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے
چناب نگر ( ربوہ ٹائمز) شہر میں سیوریج لائن بچھانے کا منصوبہ 2017 میں شروع کیا گیا تھا جو کہ 2021 میں سڑکوں کی تعمیر سمیت مکمل ہونا تھا سیوریج لائن بچھانے کے سلسلے میں شہر کی تمام سڑکوں کو اکھاڑ دیا گیا اور منصوبے پر عمل شروع کر دیا گیا