پاکستان
سیکرٹری زکوة پنجاب آصف اقبال چوہان کی چنیوٹ آمد
چنیوٹ (ویب ڈیسک ) سیکرٹری زکوٰۃ پنجاب چنیوٹ کا دورہ کیا جس میں انہوں چنیوٹ زکوة آفس میں مستحقین زکوة - بیوہ ؤ معزور خواتین کی جانچ پڑتال کی اور جن خواتین کے پاس موبائل نہیں تھے انکے رسپانڈ نمبر پر کال کر کے زکوة کی رقم کے بارے میں پوچھا