مقامی خبریں

ربوہ میں پیر صاحب کی دریا کا رُخ موڑنے کے لیے خصوصی دعائیں

مقامی خبریں

ربوہ میں پیر صاحب کی دریا کا رُخ موڑنے کے لیے خصوصی دعائیں

چنیوٹ میں واقع بابا مالن شاہ کے مزار کے گدی نشین نے دریائے چناب کے رُخ کو موڑنے اور مقامی آبادی کو سیلابی خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے خصوصی کلمات اور دعائیں پڑھیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر صاحب ربوہ کے مقام پر دریائے چناب کے کنارے کھڑے ہو

By ویب ڈیسک
ربوہ: احمد نگرمیں 10 سالہ بچہ سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

مقامی خبریں

ربوہ: احمد نگرمیں 10 سالہ بچہ سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ربوہ کے نواحی علاقے احمد نگر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سیلابی پانی میں ڈوبنے سے 10 سالہ طالب علم جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق تیسری جماعت کا طالب علم علی حسن ولد محمد شفیع اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ سیلابی پانی میں کھیل رہا

By ویب ڈیسک
ربوہ: دریائے چناب میں پانی کی سطح کم ہونا شروع، محلوں میں کھڑے پانی میں خطرناک حشرات کی موجودگی

مقامی خبریں

ربوہ: دریائے چناب میں پانی کی سطح کم ہونا شروع، محلوں میں کھڑے پانی میں خطرناک حشرات کی موجودگی

ربوہ: دریائے چناب میں پانی کی سطح کم ہونا شروع ہو گئی ہے اور صورتحال میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ پل پر اخراج 397,732 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نصرت کالونی میں بھی پانی کی سطح میں 20 فیصد کمی دیکھی گئی ہے،

By ویب ڈیسک
ربوہ: دارالعلوم برکات کے اطراف سیلابی پانی داخل

مقامی خبریں

ربوہ: دارالعلوم برکات کے اطراف سیلابی پانی داخل

ربوہ (ویب ڈیسک): دریائے چناب میں پانی کی بلند سطح کے باعث ربوہ کے مختلف علاقے خطرے کی زد میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دارالعلوم برکات کے اطراف بھی سیلابی پانی تیزی سے بڑھ رہا ہے، مقامی ذرائع کے مطابق اگر پانی کی آمد کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا

By ویب ڈیسک
ربوہ: تین نمبر چونگی میں سیلابی پانی داخل

مقامی خبریں

ربوہ: تین نمبر چونگی میں سیلابی پانی داخل

ربوہ (ویب ڈیسک): دریائے چناب میں پانی کی مسلسل بلند سطح کے باعث ربوہ کے نشیبی علاقوں میں سیلابی ریلے داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تین نمبر چونگی میں سیلابی پانی داخل ہو چکا ہے، جس سے مقامی آبادی کو شدید خدشات لاحق ہیں۔ انتظامیہ

By ویب ڈیسک
ربوہ: سیلابی خدشات بڑھ گئے، فیکٹری ایریا میں لائف بوٹس اور جیکٹس کا انتظام

مقامی خبریں

ربوہ: سیلابی خدشات بڑھ گئے، فیکٹری ایریا میں لائف بوٹس اور جیکٹس کا انتظام

ربوہ (ویب ڈیسک): دریائے چناب میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھنے کے باعث ربوہ کے مختلف علاقے سیلاب کے شدید خطرے میں ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور مقامی ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے مقام پر اس وقت 6 لاکھ کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے، جس کے باعث نچلے علاقے

By ویب ڈیسک
ربوہ میں ہیلی پیڈ کی تعمیر، وزیراعلیٰ پنجاب کے ممکنہ دورے کی تیاریاں

مقامی خبریں

ربوہ میں ہیلی پیڈ کی تعمیر، وزیراعلیٰ پنجاب کے ممکنہ دورے کی تیاریاں

ربوہ (ویب ڈیسک): ربوہ میں ٹی آئی کالج کے سامنے گھوڑدوڑ کے مقام پر ہیلی کاپٹر کے لیے ایک ہیلی پیڈ تعمیر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ہیلی پیڈ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے متوقع دورۂ ربوہ اور موجودہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر بنایا گیا ہے تاکہ

By ویب ڈیسک
ربوہ کے متعدد علاقے سیلابی ریڈ زون میں، فوری انخلاء کی ہدایت

مقامی خبریں

ربوہ کے متعدد علاقے سیلابی ریڈ زون میں، فوری انخلاء کی ہدایت

ربوہ (ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے کے باعث ربوہ کے متعدد علاقے شدید متاثر ہو سکتے ہیں۔ اگلے چند گھنٹوں میں ان علاقوں کو سیلابی پانی گھیرنے کا خدشہ ہے۔ انتظامیہ کے مطابق درج ذیل علاقے

By ویب ڈیسک
کچھ گھنٹے تک ربوہ میں سیلاب کے داخل ہونے کا خطرہ،  ضلعی انتظامیہ الرٹ

مقامی خبریں

کچھ گھنٹے تک ربوہ میں سیلاب کے داخل ہونے کا خطرہ، ضلعی انتظامیہ الرٹ

ربوہ (نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ چنیوٹ نے دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر شہریوں کو الرٹ کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد نو لاکھ کیوسک سے تجاوز کر چکی ہے اور پانی کی سطح

By ویب ڈیسک
چناب نگر: منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی

مقامی خبریں

چناب نگر: منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی

چناب نگر (نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او تھانہ چناب نگر کی ہدایت پر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ کارروائی کے دوران پولیس نے مشہور منشیات فروش آفتاب کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے پچیس لیٹر شراب برآمد

By ویب ڈیسک
ربوہ: دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ

مقامی خبریں

ربوہ: دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ

ربوہ: دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ہیڈ قادرآباد کے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 20 ہزار 854 کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 3 ہزار 854 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وادی عزیز شریف چناب نگرکے مقام پر بھی پانی کی سطح

By ویب ڈیسک
چنیوٹ: پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

مقامی خبریں

چنیوٹ: پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

چنیوٹ: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ پریڈ میں ضلع بھر سے سینیئر پولیس افسران و جوانوں، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس، ایس پی یو اور لیڈیز اہلکاروں نے شرکت کی۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سید مہدی حسن

By ویب ڈیسک