مقامی خبریں

چنیوٹ: کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کے والدین نے وزیر اعظم عمران خان سے علاج کی اپیل کردی

مقامی خبریں

چنیوٹ: کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کے والدین نے وزیر اعظم عمران خان سے علاج کی اپیل کردی

بھوانہ( ربوہ ٹائمز) بھوانہ کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کے والدین نے وزیر اعظم عمران خان سے علاج کی اپیل کردی۔ چھٹی جماعت کے طالب علم محمد علی ولد محمد کاظم ماہلڑا سکنہ صدیقیہ کالونی بھوآنہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گیا ہے محمد علی کو چند ماہ

By ویب ڈیسک
اورنگ زیب ہرل کو چوکی چناب نگرکا انچارج تعینات کردیا گیا.

مقامی خبریں

اورنگ زیب ہرل کو چوکی چناب نگرکا انچارج تعینات کردیا گیا.

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) اورنگ زیب ہرل کو چوکی چناب نگرکا انچارج تعینات کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق: میڈیا سے گفتگو میں چوکی انچارج اورنگ زیب ہرل نے کہا کہ: نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے انشاءاللہ اپنے علاقے سے جرم کا خاتمہ کرکے دم لوں گا

By ویب ڈیسک
چنیوٹ: نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کاروائی

مقامی خبریں

چنیوٹ: نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کاروائی

چنیوٹ : نیشنل ایکشن پلان کے تحت پولیس کاروائی ، تفصیلات کے مطابق: ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 7 ملزمان کو گرفتارکیاگیا. گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 3 پسٹل, دو بندوقین, دو عدد کاربین معہ گولیاں برآمد ہوئیں. گرفتار ملزمان میں اکرم, عامر, اصغر, احمد, حسنین, عنصر, پپوخان شامل ہیں. ملزمان کیخلاف

By ویب ڈیسک
چنیوٹ: پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7 گرانفروش گرفتار مقدمات درج ، 3 لاکھ49ہزار روپے جرمانہ

مقامی خبریں

چنیوٹ: پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7 گرانفروش گرفتار مقدمات درج ، 3 لاکھ49ہزار روپے جرمانہ

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7 گرانفروش گرفتار مقدمات درج ، 3 لاکھ49ہزار روپے جرمانہ، تفصیلات کے مطابق: ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی میٹنگ ہوئی، میٹنگ میں اے ڈی سی (ریونیو)طارق نیازی، تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ

By ویب ڈیسک
چنیوٹ: عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر،عوام کی سہولت کے لیے پولیس موبائل خدمت مرکز کا آغاز

مقامی خبریں

چنیوٹ: عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر،عوام کی سہولت کے لیے پولیس موبائل خدمت مرکز کا آغاز

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی ہدایت پر چنیوٹ پولیس نے عوام کی سہولت کے لیے موبائل خدمت مرکز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے. پولیس موبائل خدمت مرکز کے زریعے عوام کو پولیس سروسز حاصل کرنے میں آسانی ہو گی. پولیس

By ویب ڈیسک
ایس ایچ او لالیاں رائے محمد ارشد اور انکی ٹیم کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

مقامی خبریں

ایس ایچ او لالیاں رائے محمد ارشد اور انکی ٹیم کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

لالیاں (ربوہ ٹائمز) ایس ایچ او لالیاں رائے محمد ارشد ایس آئی نے محمد اسلم اے ایس آئی اور اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چور گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق: ملزمان مختلف مقدمات میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔ملزمان

By ویب ڈیسک
چنیوٹ میں قبضہ مافیاکے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن اور ضلعی افسران کی کارروائی

مقامی خبریں

چنیوٹ میں قبضہ مافیاکے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن اور ضلعی افسران کی کارروائی

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) چنیوٹ میں قبضہ مافیاکے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن اور ضلعی افسران کی کارروائی. کچہری روڈپرکئی سالوں سے سرکاری اراضی پربخشی خاندان قابض تھا. جس کے خلاف تمام ثبوت اور سرکاری اراضی سے متعلق اہم شواہدکے بعدکارروائی عمل میں لائی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق: چنیوٹ میں قبضہ

By ویب ڈیسک
واپڈا اہلکاروں کی غفلت اور شہریوں کی طرف سے انعامات کی بارش کا نتیجہ،چناب نگراڈا پر مرمت کیا جانے والا ٹرانسفارمر پھٹ گیا،آگ لگ گئی۔

مقامی خبریں

واپڈا اہلکاروں کی غفلت اور شہریوں کی طرف سے انعامات کی بارش کا نتیجہ،چناب نگراڈا پر مرمت کیا جانے والا ٹرانسفارمر پھٹ گیا،آگ لگ گئی۔

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی سے ) واپڈا چناب نگر کے اہلکاروں کی غفلت اور شہریوں کی طرف سے لالچ کی پیش کش کی وجہ سے 5 ٹرانسفارمر جل کر تباہ.ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق: واپڈا چناب نگر کے کمپلینٹ آفس کے عقب میں واپڈا اہلکاروں کی طرف سے غیر قانونی

By ویب ڈیسک
چنیوٹ: ڈی پی او سید حسنین حیدر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مقامی خبریں

چنیوٹ: ڈی پی او سید حسنین حیدر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) ڈی پی او سید حسنین حیدر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا. تفصیلات کے مطابق: پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی. ڈی پی او نے چارج سنبھالنے کے بعد ضلع بھر کے ڈی ایس پی، ایس ایچ اوز

By ویب ڈیسک
ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کھیتران نے تبادلہ کے بعد اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

مقامی خبریں

ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کھیتران نے تبادلہ کے بعد اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز)ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کھیتران نے تبادلہ کے بعد اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا تفصیلات کے مطابق: گریٹ پولیس کمانڈر کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.چنیوٹ میں تعیناتی کے دوران عوام کی جان و مال کی حفاظت اور تھانہ

By ویب ڈیسک
چناب نگر: ٹرک اور موٹرسائیکل میں خطرناک تصادم، 10 سالہ بچی سمیت ایک عورت جاں بحق،افراد تین زخمی

مقامی خبریں

چناب نگر: ٹرک اور موٹرسائیکل میں خطرناک تصادم، 10 سالہ بچی سمیت ایک عورت جاں بحق،افراد تین زخمی

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) چونگی نمبر تین کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر دس سالہ بچی سمیت ایک عورت جاں بحق،تین زخمی. تفصیلات کے مطابق: موٹر سائیکل پر پانچ افراد سوار تھے.ٹرک نے پیچھے سے بائیک کو ہٹ کیا جس کے بعد 22 سالہ

By ویب ڈیسک
صادق آباد ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے پانچ افراد کا تعلق چنیوٹ سے ہے

مقامی خبریں

صادق آباد ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے پانچ افراد کا تعلق چنیوٹ سے ہے

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) صادق آباد ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے پانچ افراد کا تعلق چنیوٹ سے ہے. جاں بحق ہونے والے افراد میں چار خواتین شامل جبکہ حادثہ میں زخمی ایک لڑکی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے بدقسمت خاندان نے میتوں کے حصول کیلئے حکومت سے مدد

By ویب ڈیسک