مقامی خبریں
میونسپل کمیٹی چناب نگر کے ریٹائرڈ ملازمین کا پنشن نہ ملنے پر احتجاج، چیف آفیسر نے پینشن دینے کی یقین دہانی کروادی
چناب نگر( غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ ) میونسپل کمیٹی چناب نگر کے ریٹائرڈ ملازمین کا پنشن نہ ملنے پر احتجاج، چیف آفیسر نے پینشن دینے کی یقین دہانی کروادی. تفصیلات کے مطابق: میونسپل کمیٹی چناب نگر کے ریٹائرڈ ملازمین نے دو ماہ سے پینشن نہ ملنے پر کچہری کے سامنے