پاکستان
چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جیب تراش اور چوروں کا راج
چنیوٹ (ویب ڈیسک) چوروں نے سی سی یو وارڈ میں موجود مریض کے لواحقین کا پرس چوری کر لیا- شہری کی اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جیب تراشوں اور چوروں کی اماج گاہ بن گیا- جیب تراشوں اور چوروں کی جانب