پاکستان
حکومت نے نئی گاڑیوں کی خریداری اور ملازموں کی نئی آسامیوں پر پابندی عائد کر دی
سلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی کفایت شعاری پالیسی کے تحت مالی سال 2020-21کے دوران تمام وزارتوں اور ڈویژنوں میں نئی گاڑیوں کی خریداری،ملازمتوں کی نئی آسامیوں پر پابندی عائد کردی ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارتوں و ڈویژنوں میں نئی گاڑیوں اور