پاکستان
پاکستان نے انڈین بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک فوجی کی لاش بھارت کے حوالے کر دی
راولپنڈی ( ربوہ ٹائمز) پاکستان نے انڈین بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک فوجی کی لاش بھارت کے حوالے کر دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بی ایس ایف کا سب انسپکٹر پریتوش منڈل نالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا تھا، پاکستان نے اس