پاکستان
شناختی کارڈ کی شرط اورٹیکسز کیخلاف تاجروں کی ملک گیرشٹر ڈاون ہڑتال،چناب نگر کے تاجروں نےہرحال میں حکومت کاساتھ دینے کی ٹھان لی
چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) شناختی کارڈ کی شرط اورٹیکسز کیخلاف تاجروں کی ملک گیرشٹر ڈاون ہڑتال،چناب نگر کے تاجروں نےہرحال میں حکومت کاساتھ دینے کی ٹھان لی. تفصیلات کے مطابق: مالی سال 20-2019 کے بجٹ میں نئے ٹیکس اقدامات اور دستاویزات کی شرائط کے خلاف پاکستان