پاکستان
ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ ہیلتھ کونسل کی میٹنگ، کیمسٹری اینالائزرمشین کا ہونا بہت ضروری، ڈی سی چنیوٹ
چنیوٹ( ربوہ ٹائمز آن لائن ) ڈی ایچ کیو ہسپتال کی لیبارٹری کے لیے کیمسٹری اینالائزرمشین کا ہونا بہت ضروری ہے جس سے روزانہ 250مریضوں کے مکمل بلڈ ٹیسٹ فری ہوں گے، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل ڈی ایچ کیو ہسپتال کی