دنیا
کیرالہ میں سیلاب آنے کی وجہ ریاست میں گائے کے گوشت کا فیسٹیول تھا، ہندو لیڈروں کی منطق
انڈیا ( ربوہ ٹائمز آن لائن )بھارت کی ریاست کیرالہ جب پچھلے دنوں زبردست سیلاب کی زد میں آئی اور لاکھوں لوگ جب انتہائی مشکل حالات میں گھرے ہوئے تھے تو بعض ہندو رہنماؤں نے کہا کہ پچھلے سال کیرالہ کے لوگ ریاست میں گائے کے گوشت کا فیسٹیول