پاکستان
پاکستان کودرپیش مسائل سے نکلنے کیلئے سنت ابراہیمی سےرہنمائی لینا ہوگی،عید الاضحیٰ کے موقع پر صدرممنون حسین کا پیغام
اسلام آباد (ربوہ ٹائمز ویب ڈیسک)صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ دنیا کو پیچیدہ مسائل سے نکالنے کے لیے اپنی پیاری چیزوں کی قربانی ناگزیر ہے۔صدر مملکت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارک بادیتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم اور پوری ملت اسلامیہ کی