پاکستان
چنیوٹ:جشن ازادی کے سلسلہ میں محکمہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام معذور افراد کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد
چنیوٹ (بیورورپورٹ)یہ معذور بچے ہماری سوسائٹی میں اتنی ہی اہمیت کے حامل ہیں جتنا کہ نارمل افراد ، خدا نے اگر انکو کسی ایک چیز سے محروم رکھا ہے توانہیں باقی صلاحتیں ایک نارمل انسان سے زیادہ دیں ہیں، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنرمحمد خضر افضال چوہدری نے جشن