پاکستان
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ خضر افضال چوہدری کا چناب پارک چناب نگر کا وزٹ
چناب نگر(غدیر احمد بھٹی )ڈپٹی کمشنر خضر افضال چوہدری کا چناب پارک چناب نگر کا وزٹ ۔ 14 اگست یوم آزادی کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر خضر افضال چوہدری نے پارک کا تفصیلی جائزہ لیا اور میونسپل کمیٹی چناب نگر کے نمائندہ کو ہدایت کی کہ