دنیا
امریکی حکومت جزوی طور پر بند،جماعت احمدیہ کے نوجوانوں نے امریکہ بھر میں خدمات پیش کردیں
واشنگٹن (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) امریکی حکومت میں جزوی شیڈ ڈاون جاری،جماعت احمدیہ کی یوتھ ایسوسی ایشن نے امریکہ بھر میں خدمات پیش کردیں. تفصیلات کے مطابق: امریکی حکومت میں جزوی شیڈ ڈاون ملکی تاریخ کا طویل ترین شیڈ ڈاون بن چکا ہے.شیڈ ڈاون سے جہاں سرکاری ملازمین