دنیا
سارک سربراہ اجلاس پاکستان میں کرانے کی تجویز مسترد،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
نئی دہلی (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تعلقات بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کی پیشکش کے باوجود بھارت نے سارک سربراہ اجلاس پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد میں کرانے کی پاکستانی تجویز مسترد کردی۔ بھارت نے سارک سربراہ اجلاس کیلئے پاکستان کی میزبانی کی