ویب ڈیسک

ربوہ: خاتون کی من گھڑت درخواست، وکیل کا لائسنس معطل اور پھر بحال

مقامی خبریں

ربوہ: خاتون کی من گھڑت درخواست، وکیل کا لائسنس معطل اور پھر بحال

چناب نگر (ربوہ ٹائمز) پنجاب بار کونسل نے ایڈووکیٹ عمران گھمن کا معطل شدہ لائسنس بحال کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لائسنس کی بحالی اس وقت تک عارضی ہوگی جب تک کہ معاملے کی مکمل اور شفاف انکوائری مکمل نہیں ہو جاتی۔ پنجاب بار ذرائع کے مطابق عمران گھمن

By ویب ڈیسک
ٹرمپ اور ایلون مسک کی ملاقات، چارلی کرک کی تقریب میں ہاتھ ملا لیا

دنیا

ٹرمپ اور ایلون مسک کی ملاقات، چارلی کرک کی تقریب میں ہاتھ ملا لیا

نیو یارک (ربوہ ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کئی ماہ کی کشیدگی کے بعد بالآخر ایک ہی اسٹیج پر نظر آئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ ملاقات قدامت پسند کارکن چارلی کرک کی میموریل تقریب کے دوران ہوئی، جہاں دونوں نے مصافحہ کیا اور بظاہر دوستانہ گفتگو

By ویب ڈیسک
پی ٹی آئی کا ’’مشـن نور‘‘ احمدیوں سے مبینہ تعلقات پر تنقید کی زد میں

پاکستان

پی ٹی آئی کا ’’مشـن نور‘‘ احمدیوں سے مبینہ تعلقات پر تنقید کی زد میں

نیو یارک (ربوہ ٹائمز) پاکستان کے سیاسی طور پر کشیدہ منظرنامے میں ایک بار پھر اقلیتی احمدی جماعت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جہاں سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر اس مظلوم طبقے سے تعلقات کے الزامات لگا رہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ’مشـن نور‘ اس

By ویب ڈیسک
کسی ایک پر حملہ، دونوں پر حملہ ہوگا: سعودی عرب–پاکستان دفاعی معاہدہ

پاکستان

کسی ایک پر حملہ، دونوں پر حملہ ہوگا: سعودی عرب–پاکستان دفاعی معاہدہ

ریاض (ربوہ ٹائمز) سعودی عرب اور پاکستان نے ایک تاریخی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت کسی بھی ملک پر ہونے والا حملہ دونوں پر حملہ تصور کیا جائے گا، حکام نے اتوار کو بتایا۔ یہ معاہدہ پاکستانی وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے 17

By ویب ڈیسک
چنیوٹ: ایک سالہ بچی کو گھر سے اغوا کرلیا گیا

مقامی خبریں

چنیوٹ: ایک سالہ بچی کو گھر سے اغوا کرلیا گیا

چنیوٹ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے احکامات پر بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے سلسلے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مغوی بچی کو بازیاب کرالیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ وساوا کے علاقے میں گھریلو جھگڑے کے باعث ملزم (ا) نے ایک سالہ

By ویب ڈیسک
تھانہ چناب نگر پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

مقامی خبریں

تھانہ چناب نگر پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

تھانہ چناب نگر پولیس نے ڈرگ فری پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ چناب نگر انسپکٹر اللہ دتہ اور انچارج چوکی چناب نگر عبدالرحمن اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع

By ویب ڈیسک
ربوہ: شہریوں کا ریلوے حکام سے بلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے کا مطالبہ

مقامی خبریں

ربوہ: شہریوں کا ریلوے حکام سے بلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے کا مطالبہ

ربوہ کے شہریوں نے محکمہ ریلوے پر زور دیا ہے کہ قبضہ مافیا کے خلاف بلاامتیاز اور شفاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔ ریلوے کے حالیہ کریک ڈاؤن پر مقامی مکینوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے ہیں۔ کچھ شہریوں نے کارروائی کو درست قرار دیا، جبکہ دیگر نے

By ویب ڈیسک
احمدیہ جماعت کا اسرائیل میں 28واں سالانہ کنونشن منعقد

دنیا

احمدیہ جماعت کا اسرائیل میں 28واں سالانہ کنونشن منعقد

اسرائیل (ربوہ ٹائمز) احمدیہ مسلم جماعت نے جمعہ، 12 ستمبر 2025 کو اسرائیل کے شہر حیفا کے محلہ کبابیر میں اپنے مرکز پر 28ویں سالانہ کنونشن کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مقصد نفرت اور انتہا پسندی کے مقابلے میں اتحاد اور محبت کو فروغ دینا تھا۔ منتظمین نے ہمدردی

By ویب ڈیسک
چنیوٹ: خواتین کے گھریلو تنازعات اور ہراسگی سے متعلق درجنوں شکایات درج

مقامی خبریں

چنیوٹ: خواتین کے گھریلو تنازعات اور ہراسگی سے متعلق درجنوں شکایات درج

چنیوٹ( ربوہ ٹائمز) خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات، اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل میں 60 سے زائد درخواستوں کا ازالہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے پنجاب پولیس کی کاوشیں جاری ہیں۔ اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل

By ویب ڈیسک
ربوہ: پولیس افسر کے نام والی ٹرالی سے بجلی کے پول زمین بوس، علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا

مقامی خبریں

ربوہ: پولیس افسر کے نام والی ٹرالی سے بجلی کے پول زمین بوس، علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا

ربوہ کے علاقے دارشکر میں ایک حیران کن واقعہ اس وقت پیش آیا جب پٹھوں سے بھری ٹرالی نے بجلی کے دو سے تین پول ٹکر مار کر گرا دیے، جس کے نتیجے میں ہائی وولٹیج مین تاریں سڑک پر جا گریں۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹرالی پر کسی پولیس

By ویب ڈیسک
ربوہ کے امن کو خطرہ، ختم نبوت کانفرنس کے نام پر ریلوے اسٹیشن پر مذہبی اشتعال انگیز نعرے بازی

مقامی خبریں

ربوہ کے امن کو خطرہ، ختم نبوت کانفرنس کے نام پر ریلوے اسٹیشن پر مذہبی اشتعال انگیز نعرے بازی

چناب نگر کے مین بازار کے بعد ریلوے اسٹیشن پر بھی ختمِ نبوت کے نام پر جلسہ کرنے والے افراد نے مذہبی طور پر اشتعال انگیز نعرے بازی کی، جو شدت پسندی کو فروغ دیتی ہے۔ گزشتہ روز بھی کانفرنس میں شریک افراد نے مین بازار سے گزرتے ہوئے ایسے

By ویب ڈیسک
ربوہ: ختمِ نبوت کانفرنس کے نام پر مذہبی تعصبات کو ہوا دینے کی کوشش، اشتعال انگیز نعرے بازی

مقامی خبریں

ربوہ: ختمِ نبوت کانفرنس کے نام پر مذہبی تعصبات کو ہوا دینے کی کوشش، اشتعال انگیز نعرے بازی

ربوہ کے مین بازار میں ختمِ نبوت کانفرنس کے نام پر مذہبی تصادم پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اشتعال انگیز نعرے بازی کی گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق کانفرنس میں شریک افراد جب مین بازار سے گزر رہے تھے تو انہوں نے ایسے نعرے لگائے جو مذہبی ہم آہنگی

By ویب ڈیسک