مقامی خبریں
اسسٹنٹ کمشنر لالیاں کا چناب نگر کا دورہ، کسی بھی جگہ ڈینگی کے لاروا کا نام و نشان نہیں ملا
چنیوٹ( غدیر احمد بھٹی سے )اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لالیاں ڈاکٹر شفقت رحمان سی ڈی سی انسپکٹر ملک عثمان اور تحصیل سینٹری انسپکٹر لالیاں محمود احمد حسن بٹ سینیٹری انسپکٹر اور مدثر جمال سینٹری انسپکٹر کا چناب نگر کے مختلف علاقوں کا دورہ. تمام