پاکستان
پاکستان میں میڈیا کی آزادی جھوٹ کی بھینٹ چڑھ گئی احمدیوں کیخلاف میڈیا پر جھوٹ بولنے کی مہم جاری
اسلام آباد (ربوہ ٹائمز) پاکستان میں میڈیا کی آزادی جھوٹ کی بھینٹ چڑھ گئی احمدیوں کیخلاف صحافتی معیار کو بالائے طاق رکھ کر میڈیا پر جھوٹ بولنے کی مہم ایک مرتبہ پھر طول پکر گئی۔ جماعت احمدیہ پاکستان کے ترجمان سلیم الدین نے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ: میڈیا