پاکستان
بی آر ٹی پشاور کا افتتاح آج متوقع لیکن اس منصوبے کے بارے میں وہ تمام معلومات جو شاید آپ جاننا چاہتے ہیں
پشاور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے افتتاح کریں گے جس کو ڈھائی سال میں مکمل کیا گیا ہے۔ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق بی آر ٹی پشاور کا ٹریک ستائیس کلو میٹر طویل ہے جس پر 220 ائیر کنڈیشنڈ