پاکستان
پاکستان نے افغان طالبان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو رہا کردیا
اسلام آباد (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) پاکستان نے افغان طالبان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو رہا کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے ملا عبدالغنی برادر کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملا عبدالغنی کے