پاکستان

عاطف میاں کے استعفے پر مشاورتی کونسل کے رکن پروفیسر عاصم اعجازنے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا

پاکستان

عاطف میاں کے استعفے پر مشاورتی کونسل کے رکن پروفیسر عاصم اعجازنے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز آن لائن) پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہر معاشیات پروفیسر عاطف میاں کے استعفیٰ دینے کے بعد اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن پروفیسر عاصم اعجاز خواجہ نے احتجاجاً کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہر معاشیات عاطف رضوان میاں کو حکومت کی طرف سے مذہب

By ویب ڈیسک
ماہر معاشیات عاطف میاں نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے پاکستان کیلئے زبردست بیان بھی جاری کردیا

پاکستان

ماہر معاشیات عاطف میاں نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے پاکستان کیلئے زبردست بیان بھی جاری کردیا

اسلام آباد ( ربوہ ٹائمز آن لائن ) ماہر معاشیات عاطف میاں نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ہے جس کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرتے ہوئے کہا کہ: میری تعیناتی کے باعث حکومت کو شدید دباﺅ کا سامنا تھا جس کے باعث

By ویب ڈیسک
عاطف میاں کو ہٹانے میں میرا اور وزیر مذہبی امور کا دخل ہے،خواہش تھی جمعہ سے پہلے یہ ہوجائے، شیخ رشید

پاکستان

عاطف میاں کو ہٹانے میں میرا اور وزیر مذہبی امور کا دخل ہے،خواہش تھی جمعہ سے پہلے یہ ہوجائے، شیخ رشید

اسام آباد(ربوہ ٹائمز)نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ: وفاقی وزراع سے مشاورت کے بعد عاطف میاں سے بات چیت کی گئی اور گزشتہ روز ہی یہ فیصلہ کرلیا گیا تھا. وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ: عاطف میاں کو ہٹانے میں

By ویب ڈیسک
جماعت احمدیہ کا عاطف میاں کے استعفیٰ پر رد عمل،ترجمان سلیم الدین کا بیان آگیا

پاکستان

جماعت احمدیہ کا عاطف میاں کے استعفیٰ پر رد عمل،ترجمان سلیم الدین کا بیان آگیا

اسلام آباد(ربوہ ٹائمز آن لائن)تحریک انصاف کے رہنماوں کی جانب سے عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے مستعفی ہونے کو کہا گیا تھا اور وہ رضامند ہوگئے ہیں.اس کے بعد ترجمان جماعت احمدیہ پاکستان سلیم الدین نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں

By ویب ڈیسک
عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے نامزدگی واپسی کا فیصلہ ، فواد چوہدری کا ٹویٹ

پاکستان

عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کمیٹی سے نامزدگی واپسی کا فیصلہ ، فواد چوہدری کا ٹویٹ

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز آن لائن )عاطف میاں کی مشاورتی کونسل میں شمولیت کے معاملے پر تحریک انصاف نے حتمی فیصلہ سنادیا: اور کہا ہے ہے کہ: عاطف میاں کو مشاورتی کونسل سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ پر متبادل نئے نام کا اعلان

By ویب ڈیسک
پاکستانی فوج کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے پر نوا���ئے وقت اخبار نے معافی مانگ لی

پاکستان

پاکستانی فوج کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے پر نوائے وقت اخبار نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(ربوہ ٹائمز آن لائن)سر زمین پاکستان کی خاطرجان کا نظرانہ پیش کرنے والے احمدی سپوت و غازیان کے اشتہار پر وقت نیوز نے معافی مانگ لی اور کہا کہ وہ اگلے روز کے ایڈیشن میں معافی نامہ بھی شائع کریں گے .تفصیلات کے مطابق 6 ستمبر کو

By ویب ڈیسک
یہ رونقیں یہ آپ لوگوں کے شہداء کی قربانیوں کے طفیل ہیں ،انہیں سلام پیش کرتے ہیں،ڈی سی چنیوٹ

پاکستان

یہ رونقیں یہ آپ لوگوں کے شہداء کی قربانیوں کے طفیل ہیں ،انہیں سلام پیش کرتے ہیں،ڈی سی چنیوٹ

چنیوٹ ( ربوہ ٹائمز )ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری نے یوم دفاع کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ: شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، ملک کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے ہمارے محسن

By ویب ڈیسک
لہو کو ہمارے بھول مت جانا،یومِ شہدائے پاکستان،اہالیان چناب نگر اور جماعت احمدیہ کی طرف سے زبردست خراج عقیدت

پاکستان

لہو کو ہمارے بھول مت جانا،یومِ شہدائے پاکستان،اہالیان چناب نگر اور جماعت احمدیہ کی طرف سے زبردست خراج عقیدت

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ) لہو کو ہمارے بھول مت جانا: یومِ شہدائے پاکستان،اہالیان چناب نگر اور جماعت احمدیہ کی طرف سے زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا.بلا شبہ ہماری آزادی ہمارے بے شمار شہداء کی اَن گنت قربانیوں کی مرہون منت ہےاور وطن کی

By ویب ڈیسک
عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کونسل میں شمولیت پر اعتراضات مسترد

پاکستان

عاطف میاں کی اقتصادی مشاورتی کونسل میں شمولیت پر اعتراضات مسترد

اسلام آباد(ربوہ ٹائمز آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ: جن لوگوں کی اسمبلی میں ایک سیٹ بھی نہیں وہ ہمیں بتا رہے ہیں کہ اسلام کیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس بریفنگ دی۔ ایک سوال کے

By ویب ڈیسک
یوم دفاع وشہداء2018 ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شہداءپاکستان اور لواحقین کو سلام پیش

پاکستان

یوم دفاع وشہداء2018 ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شہداءپاکستان اور لواحقین کو سلام پیش

راولپنڈی (ربوہ ٹائمز آن لائن) یوم دفاع وشہداء2018 پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداءپاکستان اور لواحقین کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ: شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ تفصیلات کے مطابق: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

By ویب ڈیسک
عاطف میاں کواسلامی نظریاتی کونسل میں نہیں بلکہ اکنامک ایڈوائزری میں لگایا ہےاعتراض والے انتہا پسند ہیں:فواد چوہدری

پاکستان

عاطف میاں کواسلامی نظریاتی کونسل میں نہیں بلکہ اکنامک ایڈوائزری میں لگایا ہےاعتراض والے انتہا پسند ہیں:فواد چوہدری

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ: عاطف میاں کو ایڈوائزری کونسل کا رکن بنایا گیا ہے اسلامی نظریاتی کونسل کا ممبر نہیں لگایا گیا یہ کوئی طریقہ نہیں کہ کوئی آپ کے پسند کا نہیں تو اسے بحیرہ عرب میں پھینک

By ویب ڈیسک
ن لیگ سمیت دو سیاسی پارٹیوں نے عاطف میاں کے معاملے پر سینیٹ میں نوٹس جمع کرادیا

پاکستان

ن لیگ سمیت دو سیاسی پارٹیوں نے عاطف میاں کے معاملے پر سینیٹ میں نوٹس جمع کرادیا

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز ویب ڈیسک) ن لیگ سمیت دو سیاسی پارٹیوں نے عاطف میاں کے معاملے پر سینیٹ میں نوٹس جمع کرادیا .تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے عاطف میاں کو ایڈوائزری کونسل میں شامل کیے جانے پر سینیٹ میں نوٹس جمع کرادیا گیا ہے۔ سینیٹ میں نوٹس

By ویب ڈیسک