پاکستان
پاکستان میں پھنسے انڈیا کے دو خاندان پریشان ، سرحد کھولنے کا مطالبہ کردیا
گورداس پور(ویب ڈیسک) انڈیا سے تعلق رکھنے والے دو خاندان جو پاکستان گئے تھے اور کورونا وائرس کے باعث پاک بھارت سرحد کی بندش کی وجہ سے پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں انہوں نے بھارت واپسی کے لئے بارڈر دوبارہ کھولنے کی اپیل کی ہے۔ پاکستان میں پھنسے انڈیا