پاکستان
مولانا فضل الرحمان کا چودہ اگست پاکستان کی آزادی سے متعلق ایک اور متنازع بیان
اسلام آباد(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) الیکشن میں شکست کے بعد چودہ اگست نہ منانے کا متنازع بیان دینے والے مولانا فضل الرحمان نے اپنی روش نہیں بدلی. نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق: مولانا فضل الرحمان کا یوم آزادی سے متعلق ایک اور بیان سامنے