دنیا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو دوبارہ الیکشن جیتنے پرمبارکباد
اسلام آباد (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جسٹن ٹروڈو کو دوبارہ الیکشن جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا آپ کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں، کینیڈا کے انتخابات میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جماعت کو واضح برتری حا صل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران